قومی صدرمملکت آصف زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کا قافلہ ایک منٹ روکنے پر مقدمہ درج ZH Today May 24, 2025 ایس ایس پی جامشورو ظفر صدیق کے مطابق نقصِ امن کا باعث بننے والے کچھ ملزمان کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے