صدر عارف علوی نے پنجاب میں 30 اپریل 2023 کو انتخابات کی تاریخ دیدی
اسلام آباد: صدر عارف علوی نے پنجاب میں 30 اپریل 2023 کو انتخابات کی تاریخ دیدی صدر مملکت نے صوبہ پنجاب میں عام انتخابات کی منظوری دی۔
ایوان صدر سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جمعہ 3 مارچ کو پنجاب اسمبلی کے عام…