عمران خان نے جنرل عاصم منیر سے متعلق رپورٹ کی تردید کر دی
فوٹو : فائل
اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے جنرل عاصم منیر سے متعلق رپورٹ کی تردید کر دی، ٹوئٹر پر بیان میں عمران خان نے کہا
نہ تو جنرل عاصم منیر نے مجھے میری اہلیہ کی کرپشن کے کوئی شواہد دکھائے نہ ہی میں نے انہیں اس بنیاد پر…