عمران خان کیخلاف دہشتگردی مقدمات کی تحقیقات کیلئے 5 رکنی جے آئی ٹی تشکیل
فوٹو : فائل
اسلام آباد : عمران خان کیخلاف دہشتگردی مقدمات کی تحقیقات کیلئے 5 رکنی جے آئی ٹی تشکیل ، وزارت داخلہ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ، 14 دن میں رپورٹ پیش کی جائے گی.
وزارت داخلہ نے سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت تحریک انصاف کی دیگر…