عمران خان کی گرفتاری پر احتجاج کرنے والے 10 مجرمان کی سزا معطل، رہائی کا حکم
فوٹو : فائل
اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری پر احتجاج کرنے والے 10 مجرمان کی سزا معطل، رہائی کا حکم دے دیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے مجرمان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے 25 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیا.…