قتل سازش الزام ،پیپلز پارٹی نے عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوادیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوادیا۔قانون نوٹس میں کہا گیا ہے کہ یہ سراسر الزام اور بہتان ہے، عمران خان عدالت کو اس پر واضح موٴقف دیں اور ثبوت سامنے لائے جائیں۔
سابق وزیراعظم…