لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی درخواست منظور کرلی، الیکشن کمیشن کو انتخابات کی تاریخ دینے کا حکم
فائل:فوٹو
لاہور: پنجاب میں انتخابات کی تاریخ نہ دینے کے کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی درخواست منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو انتخابات کی تاریخ دینے کا حکم دے دیا۔تحریری فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن غیر جانبدار ادارہ ہے،…