محمد بن سلمان سعودی عرب کے وزیراعظم مقرر، کابینہ میں ردوبدل کردیاگیا
ریاض : محمد بن سلمان سعودی عرب کے وزیراعظم مقرر، کابینہ میں ردوبدل کردیاگیا،خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے،شاہی فرمان کے زریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو وزرا کونسل کا سربراہ (وزیراعظم) مقرر کیا۔
سعودی خبر رساں ادارے ایس…