مری میں گاڑیوں کے داخلے کی پابندی ختم،سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری
فوٹو:فائل
راولپنڈی : مری میں گاڑیوں کے داخلے کی پابندی ختم،سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، اس سے قبل زیادہ گاڑیوں کے مری میں داخلے کے باعث عارضی پابندی عائد کی گئی تھی۔
سیاحوں کی گاڑیوں کے داخلےپرعارضی طورپرلگائی گئی پابندی ختم کر دی…