ملک جس تیزی سے نیچے جا رہا ہے اس کے اثرات تمام اداروں پر پڑیں گے
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف نے ملکی معیشت پر خطرے کی گھنٹی بجادی، عمران خان کہتے ہیں ملک جس تیزی سے نیچے جا رہا ہے اس کے اثرات تمام اداروں پر پڑیں گے۔
لاہور میں پی ٹی آئی کی معاشی ٹیم کے اجلاس میں سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا…