ملک کی سیاسی و عسکری قیادت نے اہم صنعت کار و سرمایہ کار برادری کو یقین دہانی کروائی
فوٹو : فائل
کراچی : ملک کی سیاسی و عسکری قیادت نے اہم صنعت کار و سرمایہ کار برادری کو یقین دہانی کروائی ہے کہ معاشی حالات مشکل ضرور ہیں مگر بہتری کی طرف گامزن ہیں اور توقع ہے کہ مشکل حالات سے جلد نکل آئیں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ…