ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت عدم پیشی پر خارج
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کے کیس میں بھی بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت عدم پیشی پر خارج کردی۔
ممنوعہ فنڈنگ کیس میں بینکنگ کورٹ کے حکم کے بعد الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کے کیس…