موسمیاتی تبدیلوں سے متاثرہ ممالک کے نقصانات کے ازالہ کے لیے اقوام متحدہ کے تحت عالمی فنڈ قائم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: موسمیاتی تبدیلوں سے متاثرہ ممالک کے نقصانات کے ازالے کے لیے اقوام متحدہ کے تحت عالمی فنڈ قائم کر دیا گیاہے۔
وزیراعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور وزیر موسمیات شیری رحمان نے موسمیاتی انصاف کے لیے علاقائی اور…