پاکستان نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا کر ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
سڈنی : پاکستان نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا کر ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا، قومی ٹیم نے آخری اوور میں ہدف حاصل کیا، رضوان 57، بابراعظم 53 اور حارث 30 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے.
افتخار بغیر کوئی بال کھیلے اور شان مسعود 3 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے،…