وفاقی حکومت نے اقبال ڈے کی چھٹی بحال کر دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے 9نومبر کی چھٹی بحال کر دی ، اقبال ڈے کی چھٹی بحالی کا باقائدہ نوٹیفکیشن بھی جا ری کر دیا گیا ۔
حکومت نے 9نومبر کی چھٹی بحال کردی۔وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کے دور میں یوم اقبال کی چھٹی کو ختم…