پاکستان آج نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کےلئے میدان میں اترے گا
9راولپنڈی : پاکستان آج نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کےلئے میدان میں اترے گا، سیریز کا پانچواں اور آخری ٹی20 میچ آج کھیلا جائے گا۔
اب تک قومی ٹیم کو سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل ہے جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا…