پاکستان کو ورلڈ کپ کے اہم میچ میں زمبابوے نےشکست دے دی
فوٹو: فائل
پرتھ: پاکستان کو ورلڈ کپ کے اہم میچ میں زمبابوے نےشکست دے دی،پاکستان کی سست رفتار بیٹنگ 132 کاہدف بھی حاصل کرنے میں ناکام رہی۔
پاکستانی بلے باز 132 رنز کے تعاقب میں8 وکٹوں کے نقصان پر 130 رنز بنا سکےہمت ہار گئے اور سیمی فائنل…