پی ایس ایل کا ریکارڈ ساز میچ، 515 رنز،33 چھکے، 45 چوکے،36 بال پر سنچری
فوٹو: ٹوئٹر
راولپنڈی: پی ایس ایل کا ریکارڈ ساز میچ، 515 رنز،33 چھکے، 45 چوکے،36 بال پر سنچری ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 رنز سے مات دے دی۔
میچ میں ملتان سلطانز کی طرف سے 17 چھکے لگائے گئے جواب میں…