چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مقدمہ خارج کرنے کی درخواست خارج
فوٹو: فائل
کوئٹہ: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مقدمہ خارج کرنے کی درخواست خارج، عدالت نے 7 دن تک گرفتار نہ کرنے کاحکم دے کر عمران خان کو ضمانت کرانے کی ہدایت کردی۔
بلوچستان ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی چیئرمین پر اداروں کے خلاف ہرزاسرئی…