کئی شہروں میں15 کلو آٹے کاتھیلا2400 روپے، مرغی کا گوشت 700 روپے کلو ہو گیا
اسلام آباد: اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں15 کلو آٹے کاتھیلا2400 روپے، مرغی کا گوشت 700 روپے کلو ہو گیا، حکومت نام کی کوئی چیز نہیں،اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں ہر ہفتے ہوشربا اضافہ ہونا معمول بن گیا۔
شہریو ں کی شکایات ہیں کہ ہر مہینے…