کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹا اور بیٹی جاں بحق
کراچی: کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹا اور بیٹی جاں بحق ہو گئے، ڈمپر تینوں کو روندتا ہوا چلا گیا۔
حادثہ شہر قائد کے علاقے احسن آباد میں پیش آیا، احسن آباد میں بس سٹاپ کے قریب تیز رفتار ڈمپر کے ڈرائیور نے موٹرسائیکل کو…