گرمی کی شدید لہر کے بعد کب ہو گی بارش؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: گرمی کی شدید لہر کے بعد کب ہو گی بارش؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی، رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں اسی ماہ پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 25 جون سے ملک کے…