ہم الیکشن کمیشن کی سوچ اور نیت سے بہت اچھی طرح واقف ہیں،پرویز الہیٰ
فائل:فوٹو
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا بنائے گئے نگراں وزیراعلیٰ کو چلنے نہیں دیں گے۔ہم الیکشن کمیشن کی سوچ اور نیت سے بہت اچھی طرح واقف ہیں۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ…