آزادکشمیر میں جو اپوزیشن بنچز پر بیٹھیں وہی پی ٹی آئی ارکان ہونگے، تحریک انصاف
فوٹو: پی ٹی آئی ٹوئٹر
لاہور: آزادکشمیر میں جو اپوزیشن بنچز پر بیٹھیں وہی پی ٹی آئی ارکان ہونگے، تحریک انصاف کا یہ فیصلہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں کیاگیا۔
اجلاس میں اپوزیشن نشستوں پربیٹھنے کا فیصلہ کرنے کے…