آزادکشمیر میں 31 سال بعد بلدیاتی انتخابات،مظفرآباد ڈویثرن میں بلدیاتی انتخابات کل ہوں گے
فائل:فوٹو
مظفرآباد:آزادکشمیر میں 31 سال بعد بلدیاتی انتخابات 3 مرحلوں میں ہورہے ہیں پہلے مرحلے میں مظفرآباد ڈویثرن میں بلدیاتی انتخابات کل( 27 نومبر) کو ہوں گے ۔
مظفرآباد ڈویثرن آزادکشمیر کے 3 اضلاع مظفرآباد، وادی نیلم اور وادی جہلم پر…