آفتاب صدیقی ، سابق ایم این اے عثمان خان ترکئی نے پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑ دی
فوٹو : فائل
کراچی: تحریک انصاف کراچی کے صدر آفتاب صدیقی ، سابق ایم این اے عثمان خان ترکئی نے پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑ دی، ان کے علاوہ جنوبی پنجاب یوتھ ونگ سے تعلق رکھنے والے 50 کارکنان نے پارٹی سے راہیں جدا کرلیں۔
ذرائع کے مطابق ملک کے…