آٹھ سال قبل اسلام آباد کچہری خودکش حملوں میں نامزد 5 ملزمان بری
فائل:فوٹو
اسلام آباد :وفاقی دارالحکومت میں آٹھ سال قبل کچہری خودکش حملوں میں نامزد 5 ملزمان کو بری کردیا گیا۔واقعہ کا مقدمہ تھانہ مارگلہ میں ایس ایچ او خالد اعوان کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔
دارالحکومت کی مقامی عدالت نے پانچوں…