اداکارہ صوفیہ مرزا کو ہراساں کرنے کیخلاف درخواست پر پولیس اور ایف آئی اے کو نوٹس
فائل:فوٹو
لاہور: عدالت نے اداکارہ صوفیہ مرزا کو ہراساں کرنے کیخلاف درخواست پر پولیس اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر دئیے۔
لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس انوار الحق پنوں نے ماڈل صوفیہ مرزا کوہراساں کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔…