اعظم سواتی پانچ روزہ ریمانڈ پر کوئٹہ پولیس کے حوالے
فائل:فوٹو
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء اور سینیٹر اعظم سواتی کو پانچ روزہ ریمانڈ پر کوئٹہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
اعظم سواتی کو ڈیوٹی مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا، اعظم سواتی کو کچہری کے پچھلے گیٹ سے عدالت لایا گیا۔ پولیس کی…