افغانستان نے دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی جیت لیا، پاکستان کو آج کلین سویپ کا سامنا
فوٹو : ٹوئٹر
شارجہ: افغانستان نے دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی جیت لیا، پاکستان کو آج کلین سویپ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ، افغان ٹیم نے7 وکٹوں سے تاریخی فتح سے ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی جیت لی، یہ افغانستان کی انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کیخلاف پہلی جیت…