امریکا نے شام میں ایرانی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ ،ایران کی تردید
فوٹو:سوشل میڈیا
واشنگٹن: امریکا نے شام میں ایرانی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔جبکہ ایران نے امریکی دعووٴں کی تردید کردی ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے بتاگیا ہے کہ شام کے شمال مشرقی علاقے…