امید ہے امریکہ چین سے مل کر چلنے کا درست راستہ تلاش کرے گا
بیجنگ (شِنہوا) چین کے وزیر خارجہ چھن گانگ نے کہا ہے کہ چین پر امید ہے امریکہ چین سے مل کر چلنے کا درست راستہ تلاش کرے گا جس سے دونوں ممالک اور دنیا کو فائدہ ہو۔
چھن نے 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس کے موقع پر ایک پریس کانفرنس سے…