آرمی چیف کےپی ایم اے کاکول اور بلوچ رجمنٹل سینٹر کے الوداعی دورے
فوٹو: سکرین گریب آئی ایس پی آر
راولپنڈی: آرمی چیف کےپی ایم اے کاکول اور بلوچ رجمنٹل سینٹر کے الوداعی دورے،جنرل قمر جاوید باجوہ نے پی ایم اے کیڈٹس اور افسران سے ملاقاتیں کیں،یاد گار شہدا پر بھی حاضری، فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر…