اپوزیشن کا قومی اسمبلی کی مدت بڑھانے پرحکومت کا ساتھ دینے کااعلان
فوٹو: اے پی پی
اسلام آباد: اپوزیشن کا قومی اسمبلی کی مدت بڑھانے پرحکومت کا ساتھ دینے کااعلان،قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کہتے ہیں ملکی مفاد میں حکومت کا ساتھ دیں گے۔
نجی ٹی وی سما کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں قائدحزب…