ایران میں جاری مظاہروں میں مرنے والوں کی تعداد80اموات ہو گئی
تہران: ایران میں جاری مظاہروں میں مرنے والوں کی تعداد80اموات ہو گئی،ایران کے 125 شہروں میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے،حکومت مخالف مظاہرے 17 ستمبر کو مہسا امینی کے جنازے کے بعد سےشروع ہوئے جو پھیلتے جارہے ہیں۔
گزشتہ روزتہران اور ملک کے وسط میں…