تاجکستان کے مختلف علاقوں میں 6.8 شدت زلزلے کے جھٹکے
فائل:فوٹو
دوشنبے: تاجکستان کے مختلف علاقوں میں 6.8 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق تاجکستان میں آنے والے زلزلے کی ریکٹر اسکیل پر شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 20 کلو میٹر زیر زمین تھی۔ زلزلے کا…