جسٹس قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس سپریم کورٹ تعینات، صدر نے منظوری دیدی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس سپریم کورٹ تعینات، صدر نے منظوری دیدی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف جسٹس کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 175 اے 3 کے تحت کی ہے۔
سپریم کورٹ آف پاکستان کےچیف جسٹس عمر عطا بندیال آئین…