حکومت نے جنرل الیکشن میں ایک سال توسیع کا کوئی بیان نہیں دیا،اسحاق ڈار
فوٹو: اے پی پی
اسلام آباد: وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے ہم نے یہ بجٹ روایت سے ہٹ کر بنایا ہے، ٹیکس بڑھانے سے مہنگائی میں اضافہ نہیں ہو گا، اسحاق ڈار نے کہا بجٹ معاملات پر بزنس اورٹیکنیکل کمیٹیاں بنائیں گے۔
وزیرخزانہ نے اسلام آباد میں…