خاتون جج کے خلاف توہین آمیز بیان، عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں بیان حلفی جمع کرادیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: خاتون جج کے خلاف توہین آمیز بیان کے مقدمے میں عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں بیان حلفی جمع کرادیا
بیان میں عمران خان نے عدالت کو آئندہ ایسے بیانات نہ دیکھے کی یقین دہانی کرادی اور کہا ہے کہ عدالت سمجھے تو…