ذاتی طور پر سیاسی کارکنان کے جیل جانے کو اچھا نہیں سمجھتا،سعدرفیق
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ میرے بس میں ہوتا تو کسی کو گرفتار نہ کرتا، یہ خود ہی تھک ہار کر واپس چلے جاتے، ذاتی طور پر سیاسی کارکنان کے جیل جانے کو اچھا نہیں سمجھتا۔ عمران خان…