راولپنڈی انتظامیہ، اداروں کی پی ٹی آئی رہنماؤں کو دھرنے کا مقام تبدیل کرنے کی تجویز
فائل:فوٹو
راولپنڈی انتظامیہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو دھرنے کا مقام تبدیل کرنے کی تجویز دے دی، مرکزی پنڈال فیض آباد کے قریب لگانے سے اہم تنصیبات کی سیکورٹی اور پاکستان انگلینڈ کرکٹ سیریز متاثر ہونے کا خدشہ ہے…