سابق وزیراعظم ہوں، تقریر کو دہشتگردی بنا دیا ؟ مقدمہ خارج کیاجائے، عمران خان
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سابق وزیراعظم ہوں، تقریر کو دہشتگردی بنا دیا ؟ مقدمہ خارج کیاجائے، عمران خان نے جج کو دھمکی کیس میں جے آئی ٹی میں تحریری جواب جمع کرادیا۔
اپنے وکیل کے زریعے جمع کئے گئے جواب میں عمران خان نے کہا ہے کہ تقریر میں جو…