سینئرصحافی ارشد شریف قتل کیس میں عمران خان کو شامل تفتیش کرنے کی استدعا مسترد
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سینئرصحافی ارشد شریف قتل کیس میں عمران خان کو شامل تفتیش کرنے کی استدعا مسترد، سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔
سپریم کورٹ کے تحریری حکم نامے میں کہا گیاہے کہ اٹارنی جنرل نے عدالت کو…