سینئر رہنما شیریں مزاری اور فیاض الحسن چوہان نے پی ٹی آئی چھوڑ دی
فوٹو : سکرین گریب
اسلام آباد: تحریک انصاف کی سینئر رہنما شیریں مزاری اور فیاض الحسن چوہان نے پی ٹی آئی چھوڑ دی شاہ محمود، کچھ دیر میں فیصلہ کریں گے، شیریں مزاری نے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کااعلان کردیا،شیریں مزاری سابق وفاقی وزیر اور…