شنگھائی تعاون تنظیم کا وزرائے خارجہ اجلاس 15 نکاتی ایجنڈا فائنل کریگا
فوٹو: گوگل
گوا، انڈیا: شنگھائی تعاون تنظیم کا وزرائے خارجہ اجلاس 15 نکاتی ایجنڈا فائنل کریگا، آج وزرائے خارجہ اس پر غور کریں گے.
شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں ایس سی او سربراہی اجلاس کے لیے پندرہ نکاتی ایجنڈا کو حتمی…