شیخ رشید سمیت تحریک انصاف کو لگ گئے 35 پنکچرز، استعفےمنظور،ڈی نوٹیفائی
اسلام آباد: شیخ رشید سمیت تحریک انصاف کو لگ گئے 35 پنکچرز، استعفےمنظور،ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا الیکشن کمیشن نے اسپیکرکے منظور کردہ 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرکے ان کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔
عمران خان کی ایوان میں واپسی کی خواہش…