ضلع کرم میں امن کیلئے فریقین کا خود آمنے سامنے بیٹھ کر حل نکالنے کا فیصلہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد : ضلع کرم میں امن کیلئے فریقین کا خود آمنے سامنے بیٹھ کر حل نکالنے کا فیصلہ، ضلع کرم میں پائیدار امن کے قیام کے لیے فریقین کے عمائدین نے بڑا اقدام اٹھایا ہے۔
نجی ٹی وی آج نیوز کی رپورٹ کے مطابق آج اسلام آباد میں…