قومی عمران خان نے اتوار کومینار پاکستان پر جلسہ کرنے کااعلان کردیا ZH Today Mar 13, 2023 چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا ریلی سے واضح ہوگیا کہ حکومت ہم سے کیوں خوفزدہ ہے؟ 8 مارچ کو حکومت نے ہماری ریلی کو روکا۔