عمران خان نے 26 نومبر کو لانگ مارچ راولپنڈی پہنچنے کی کال دیدی
راولپنڈی: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 26 نومبر کو لانگ مارچ راولپنڈی پہنچنے کی کال دیدی،سابق وزیراعظم نے کارکنوں سے کہا ہے کہ وہ مقررہ تاریخ کو راولپنڈی پہنچ جائیں۔
روات میں لانگ مارچ کے شرکا سے ویڈیو لنک سے خطاب میں عمران خان نے کہا…