عمران خان کاانٹرویو میں حملے میں نامزد شخصیات سے متعلق سوال پر جواب دینے سے گریز
فوٹو:سکرین گریب
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاانٹرویو میں حملے میں نامزد شخصیات سے متعلق سوال پر جواب دینے سے گریز کیا۔انہوں نے الزامات سے متعلق ثبوت کا کوئی جواب نہیں دیا۔
امریکی ٹی وی چینل سی این این کی اینکر نے…